زبُو 12:4-8 Urdu Bible Revised Version (URD)

4. وہ کہتے ہیں ہم اپنی زُبان سے جِیتیں گے۔ہمارے ہونٹ ہمارے ہی ہیں ۔ ہمارا مالِککَون ہے؟

5. غرِیبوں کی تباہی اورمِسکِینوں کی آہ کے سبب سےخُداوند فرماتا ہے کہ اب مَیں اُٹھُوں گااور جِس پر وہ پُھنکارتے ہیں اُسے امن و امانمیں رکھُّوں گا۔

6. خُداوند کا کلام پاک ہے۔اُس چاندی کی مانِند جو بھٹّی میں مِٹّی پر تائی گئیاور سات بار صاف کی گئی ہو۔

7. تُو ہی اَے خُداوند! اُن کی حِفاظت کرے گا۔تُو ہی اُن کواِس پُشت سے ہمیشہ تک بچائےرکھّے گا۔

8. جب بنی آدم میں پاجی پن کی قدر ہوتی ہےتو شرِیر ہر طرف چلتے پِھرتے ہیں۔

زبُو 12