زبُو 119:92-95 Urdu Bible Revised Version (URD)

92. اگر تیری شرِیعت میری خُوشنُودی نہ ہوتیتو مَیں اپنی مُصِیبت میں ہلاک ہو جاتا۔

93. مَیں تیرے قوانِین کو کبھی نہ بُھولُوں گا کیونکہتُو نے اُن ہی کے وسِیلہ سے مُجھے زِندہ کِیاہے۔

94. مَیں تیرا ہی ہُوں ۔ مُجھے بچا لےکیونکہ مَیں تیرے قوانِین کا طالِب رہا ہُوں۔

95. شرِیر مُجھے ہلاک کرنے کو گھات میں لگے رہےلیکن مَیں تیری شہادتوں پر غَور کرُوں گا۔

زبُو 119