زبُو 119:88-92 Urdu Bible Revised Version (URD)

88. تُو مُجھے اپنی شفقت کے مُطابِق زِندہ کرتو مَیں تیرے مُنہ کی شہادت کو مانُوں گا۔

89. ( لامد) اَے خُداوند!تیرا کلامآسمان پر ابد تک قائِم ہے۔

90. تیری وفاداری پُشت در پُشت ہے۔تُو نے زمِین کو قِیام بخشا اور وہ قائِم ہے۔

91. وہ آج تیرے احکام کے مُطابق قائِم ہیںکیونکہ سب چِیزیں تیری خِدمت گُذار ہیں۔

92. اگر تیری شرِیعت میری خُوشنُودی نہ ہوتیتو مَیں اپنی مُصِیبت میں ہلاک ہو جاتا۔

زبُو 119