زبُو 119:88-90 Urdu Bible Revised Version (URD)

88. تُو مُجھے اپنی شفقت کے مُطابِق زِندہ کرتو مَیں تیرے مُنہ کی شہادت کو مانُوں گا۔

89. ( لامد) اَے خُداوند!تیرا کلامآسمان پر ابد تک قائِم ہے۔

90. تیری وفاداری پُشت در پُشت ہے۔تُو نے زمِین کو قِیام بخشا اور وہ قائِم ہے۔

زبُو 119