زبُو 119:174-176 Urdu Bible Revised Version (URD)

174. اَے خُداوند! مَیں تیری نجات کا مُشتاق رہا ہُوںاور تیری شرِیعت میری خُوشنُودی ہے۔

175. میری جان زِندہ رہے تو وہ تیری سِتایش کرے گیاور تیرے احکام میری مدد کریں۔

176. مَیں کھوئی ہُوئی بھیڑ کی مانِند بھٹک گیا ہُوں ۔اپنے بندہ کو تلاش کرکیونکہ مَیں تیرے فرمان کو نہیں بُھولتا۔

زبُو 119