2. اِسرائیل اب کہےاُس کی شفقت ابدی ہے۔
3. ہارُون کا گھرانا اب کہےاُس کی شفقت ابدی ہے۔
4. خُداوند سے ڈرنے والے اب کہیںاُس کی شفقت ابدی ہے۔
5. مَیں نے مُصِیبت میں خُداوند سے دُعا کی۔خُداوند نے مُجھے جواب دِیا اور کُشادگی بخشی۔
6. خُداوند میری طرف ہے مَیں نہیں ڈرنے کا۔اِنسان میرا کیا کر سکتا ہے؟