6. خُداوند سادہ لوگوں کی حِفاظت کرتا ہے۔مَیں پست ہو گیا تھا ۔ اُسی نے مُجھے بچا لِیا۔
7. اَے میری جان!پِھرمُطمئِن ہوکیونکہ خُداوند نے تُجھ پر اِحسان کِیا ہے۔
8. اِس لِئے کہ تُو نے میری جان کو مَوت سےمیری آنکھوں کو آنسُو بہانے سےاور میرے پاؤں کو پِھسلنے سے بچایا ہے۔