زبُو 116:17-19 Urdu Bible Revised Version (URD)

17. مَیں تیرے حضُور شُکرگُذاری کی قُربانی چڑھاؤُں گااور خُداوند سے دُعا کرُوں گا۔

18. مَیں خُداوند کے حضُور اپنی مَنّتیںاُس کی ساری قَوم کے سامنے پُوری کرُوں گا۔

19. خُداوند کے گھر کی بارگاہوں میںتیرے اندر اَے یروشلِیم !خُداوند کی حمد کرو۔

زبُو 116