زبُو 116:10-14 Urdu Bible Revised Version (URD)

10. مَیں اِیمان رکھتا ہُوں ۔ اِس لِئے یہ کہُوں گامَیں بڑی مُصِیبت میں تھا۔

11. مَیں نے جلد بازی سے کہہ دِیاکہ سب آدمی جُھوٹے ہیں۔

12. خُداوند کی سب نِعمتیں جو مُجھے مِلِیںمَیں اُن کے عِوض میں اُسے کیا دُوں؟

13. مَیں نجات کا پیالہ اُٹھا کرخُداوند سے دُعا کرُوں گا۔

14. مَیں خُداوند کے حضُور اپنی مَنّتیںاُس کی ساری قَوم کے سامنے پُوری کرُوں گا۔

زبُو 116