زبُو 115:9-14 Urdu Bible Revised Version (URD)

9. اَے اِسرائیل ! خُداوند پر توکُّل کر۔وُہی اُن کی کُمک اور اُن کی سِپر ہے۔

10. اَے ہارُون کے گھرانے! خُداوند پر توکُّل کرو۔وُہی اُن کی کُمک اور اُن کی سِپر ہے۔

11. اَے خُداوند سے ڈرنے والو! خُداوند پر توکُّل کرو۔وُہی اُن کی کُمک اور اُن کی سِپر ہے۔

12. خُداوند نے ہم کو یاد رکھّا ۔ وہ برکت دے گا۔وہ اِسرائیل کے گھرانے کو برکت دے گا۔وہ ہارُون کے گھرانے کو برکت دے گا۔

13. جو خُداوند سے ڈرتے ہیں کیا چھوٹے کیا بڑےوہ اُن سب کو برکت دے گا۔

14. خُداوند تُم کو بڑھائے۔تُم کو اور تُمہاری اَولاد کو۔

زبُو 115