زبُو 114:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. جب اِسرائیل مِصر سے نِکل آیا۔یعنی یعقُو ب کا گھرانا اجنبی زُبان والی قَوم میں سے

2. تو یہُودا ہ اُس کا مَقدِساور اِسرا ئیل اُس کی مملکت ٹھہرا۔

3. یہ دیکھتے ہی سمُندر بھاگا۔یَردن پِیچھے ہٹ گیا۔

زبُو 114