زبُو 111:9-10 Urdu Bible Revised Version (URD)

9. اُس نے اپنے لوگوں کے لِئے فِدیہ دِیا۔اُس نے اپنا عہد ہمیشہ کے لِئے ٹھہرایا ہے۔اُس کا نام قُدُّوس اور مُہِیب ہے۔

10. خُداوند کا خَوف دانائی کا شرُوع ہے۔اُس کے مُطابِق عمل کرنے والے دانِش مند ہیں۔اُس کی سِتایش ابد تک قائِم ہے۔

زبُو 111