زبُو 108:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے خُدا!میرا دِل قائِم ہے۔مَیں گاؤُں گا اور دِل سے مدح سرائی کرُوں گا۔

2. اَے بربط اور سِتار جاگو!مَیں خُود بھی صُبح سویرے جاگ اُٹھوں گا۔

زبُو 108