زبُو 107:41-43 Urdu Bible Revised Version (URD)

41. تَو بھی وہ مُحتاج کو مُصِیبت سے نِکال کر سرفراز کرتاہےاور اُس کے خاندان کو ریوڑ کی طرح بڑھاتا ہے۔

42. راست باز یہ دیکھ کر خُوش ہوں گےاور سب بدکاروں کا مُنہ بند ہو جائے گا۔

43. دانا اِن باتوں پر توجُّہ کرے گااور وہ خُداوند کی شفقت پر غَور کریں گے۔

زبُو 107