تاکہ مَیں تیرے برگُزِیدوں کی اِقبال مندی دیکھُوںاور تیری قَوم کی شادمانی میں شاد رہُوںاور تیری مِیراث کے لوگوں کے ساتھ فخر کرُوں ۔