زبُو 106:43-48 Urdu Bible Revised Version (URD)

43. اُس نے تو بار ہا اُن کو چُھڑایالیکن اُن کا مشوَرہ باغیانہ ہی رہااور وہ اپنی بدکاری کے باعِث پست ہو گئے۔

44. تَو بھی جب اُس نے اُن کی فریاد سُنیتو اُن کے دُکھ پر نظر کی۔

45. اور اُس نے اُن کے حق میں اپنے عہد کو یاد کِیااور اپنی شفقت کی کثرت کے مُطابِق ترس کھایا۔

46. اُس نے اُن کو اسِیر کرنے والوں کے دِل میںاُن کے لِئے رحم ڈالا۔

47. اَے خُداوند!ہمارے خُدا! ہم کو بچا لےاور ہم کو قَوموں میں سے اِکٹھّا کر لےتاکہ ہم تیرے قُدُّوس نام کا شُکر کریںاور للکارتے ہُوئے تیری سِتایش کریں۔

48. خُداوند اِسرائیل کا خُداازل سے ابد تک مُبارک ہو!اور ساری قَوم کہے آمِین۔خُداوند کی حمد کرو۔

زبُو 106