زبُو 105:17-20 Urdu Bible Revised Version (URD)

17. اُس نے اُن سے پہلے ایک آدمی کو بھیجا۔یُوسف غُلامی میں بیچا گیا۔

18. اُنہوں نے اُس کے پاؤں کو بیڑِیوں سے دُکھ دِیا ۔وہ لوہے کی زنجِیروں میں جکڑا رہا۔

19. جب تک کہ اُس کا سُخن پُورا نہ ہُؤا۔خُداوند کا کلام اُسے آزماتا رہا۔

20. بادشاہ نے حُکم بھیج کر اُسے چُھڑایا۔ہاں قَوموں کے فرمانروا نے اُسے آزاد کِیا ۔

زبُو 105