زبُو 105:16-18 Urdu Bible Revised Version (URD)

16. پِھر اُس نے فرمایا کہ اُس مُلک پر قحط نازِل ہواور اُس نے روٹی کا سہارا بِالکُل توڑ دِیا۔

17. اُس نے اُن سے پہلے ایک آدمی کو بھیجا۔یُوسف غُلامی میں بیچا گیا۔

18. اُنہوں نے اُس کے پاؤں کو بیڑِیوں سے دُکھ دِیا ۔وہ لوہے کی زنجِیروں میں جکڑا رہا۔

زبُو 105