زبُو 104:1-4 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے میری جان! تُو خُداوند کو مُبارک کہہ۔اَے خُداوند میرے خُدا! تُو نِہایت بزُرگ ہے ۔تُو حشمت اور جلال سے مُلبّس ہے۔

2. تُو نُور کو پوشاک کی طرح پہنتا ہےاور آسمان کو سائبان کی طرح تانتا ہے۔

3. تُو اپنے بالاخانوں کے شہتیِر پانی پر ٹِکاتا ہے۔تُو بادلوں کو اپنا رتھ بناتا ہے۔تُو ہوا کے بازُوؤں پر سَیر کرتا ہے۔

4. تُو اپنے فرِشتوں کو ہوائیںاور اپنے خادِموں کو آگ کے شُعلے بناتا ہے۔

زبُو 104