5. جو در پردہ اپنے ہمسایہ کی غِیبت کرے مَیں اُسےہلاک کر ڈالُوں گا۔مَیں بُلند نظر اور مغرُور دِل کی برداشت نہ کرُوں گا۔
6. مُلک کے اِیمان داروں پر میری نِگاہ ہو گی تاکہ وہمیرے ساتھ رہیں۔جو کامِل راہ پر چلتا ہے وُہی میری خِدمت کرے گا۔
7. دغاباز میرے گھر میں رہنے نہ پائے گا۔دروغ گو کو میرے رُوبرُو قِیام نہ ہو گا۔
8. مَیں ہر صُبح مُلک کے سب شرِیروں کو ہلاک کِیا کرُوں گاتاکہ خُداوند کے شہر سے بدکاروں کو کاٹ ڈالُوں ۔