رُومِیوں 9:27 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یسعیا ہ اِسرا ئیل کی بابت پُکار کر کہتا ہے کہ گو بنی اِسرائیل کا شُمار سمُندر کی ریت کے برابر ہو تَو بھی اُن میں سے تھوڑے ہی بچیں گے۔

رُومِیوں 9

رُومِیوں 9:22-30