چُنانچہ ہوسیع کی کِتاب میں بھی خُدا یُوں فرماتا ہے کہجو میری اُمّت نہ تھیاُسے اپنی اُمّت کہُوں گااور جو پیاری نہ تھیاُسے پیاری کہُوں گا۔