کیونکہ مسِیح جو مُؤا گُناہ کے اِعتبار سے ایک بارمُؤا مگر اب جو جِیتا ہے تو خُدا کے اِعتبارسے جِیتا ہے۔