رُومِیوں 16:26-27 Urdu Bible Revised Version (URD)

26. مگر اِس وقت ظاہِر ہو کر خُدایِ اَزلی کے حُکم کے مُطابِق نبِیوں کی کِتابوں کے ذرِیعہ سے سب قَوموں کو بتایا گیا تاکہ وہ اِیمان کے تابِع ہو جائیں۔

27. اُسی واحد حکِیم خُدا کی یِسُو ع مسِیح کے وسِیلہ سے اَبد تک تمجِید ہوتی رہے ۔ آمِین۔

رُومِیوں 16