رُومِیوں 15:31-33 Urdu Bible Revised Version (URD)

31. کہ مَیںیہُودیہ کے نافرمانوں سے بچا رہُوں اور میری وہ خِدمت جو یروشلِیم کے لِئے ہے مُقدّسوں کو پسند آئے۔

32. اور خُدا کی مرضی سے تُمہارے پاس خُوشی کے ساتھ آ کر تُمہارے ساتھ آرام پاؤُں۔

33. خُدا جو اِطمِینان کا چشمہ ہے تُم سب کے ساتھ رہے ۔آمِین۔

رُومِیوں 15