رُوت 2:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اور نعو می کے شَوہر کا ایک رِشتہ دار تھا جو الِیملک کے گھرانے کا اور بڑا مالدار تھا اور اُس کا نام بوعز تھا۔

2. سو موآبی رُو ت نے نعو می سے کہا مُجھے اِجازت دے تو مَیں کھیت میں جاؤُں اور جو کوئی کرم کی نظر مُجھ پر کرے اُس کے پِیچھے پِیچھے بالیں چُنوں ۔اُس نے اُس سے کہا جا میری بیٹی۔

رُوت 2