دانی ایل 5:24-26 Urdu Bible Revised Version (URD)

24. پس اُس کی طرف سے ہاتھ کا وہ حِصّہ بھیجا گیا اور یہ نوِشتہ لِکھا گیا۔

25. اور وہ نوِشتہ یہ ہے مِنے مِنے تقِیل و فرسِین۔

26. اور اِس کے معنی یہ ہیں مِنے یعنی خُدا نے تیری مملکت کا حِساب کِیا اور اُسے تمام کر ڈالا۔

دانی ایل 5