دانی ایل 4:30 Urdu Bible Revised Version (URD)

بادشاہ نے فرمایا کیا یہ بابل ِاعظم نہیں جِس کو مَیں نے اپنی توانائی کی قُدرت سے تعمِیر کِیا ہے کہ داراُلسّلطنت اور میرے جاہ و جلال کا نمُونہ ہو؟۔

دانی ایل 4

دانی ایل 4:25-37