دانی ایل 3:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب ناظِم اور حاکِم اور سردار اور قاضی اور خزانچی اور مُشِیر اور مُفتی اور صُوبوں کے تمام منصب دار اُس مُورت کی تقدِیس کے لِئے جِسے نبُوکد نضر بادشاہ نے نصب کِیا تھا جمع ہُوئے اور وہ اُس مُورت کے سامنے جِس کو نبُوکد نضر نے نصب کِیا تھا کھڑے ہُوئے۔

دانی ایل 3

دانی ایل 3:1-12