خُرُوج 9:27 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب فِرعو ن نے مُوسیٰ اور ہارُو ن کو بُلوا کر اُن سے کہا کہ مَیں نے اِس دفعہ گُناہ کِیا ۔ خُداوند صادِق ہے اور مَیں اور میری قَوم ہم دونوں بدکار ہیں۔

خُرُوج 9

خُرُوج 9:22-35