پِھر خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ صُبح سویرے اُٹھ کر فِرعو ن کے آگے جا کھڑا ہو اور اُسے کہہ کہ خُداوند عِبرانیوں کا خُدا یُوں فرماتا ہے کہ میرے لوگوں کو جانے دے تاکہ وہ میری عِبادت کریں۔