خُرُوج 7:24 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور سب مِصریوں نے دریا کے آس پاس پِینے کے پانی کے لِئے کُنوئیں کھود ڈالے کیونکہ وہ دریا کا پانی نہیں پی سکتے تھے۔

خُرُوج 7

خُرُوج 7:20-25