اور جِس مُلک کو ابرہا م اور اِضحا ق اور یعقُوب کو دینے کی قَسم مَیں نے کھائی تھی اُس میں تُم کو پُہنچا کر اُسے تُمہاری مِیراث کر دُوں گا ۔ خُداوند مَیں ہُوں۔