خُرُوج 6:18-22 Urdu Bible Revised Version (URD)

18. اور بنی قہا ت عَمرا م اور اِضہار اور حبرو ن اور عُزِّئیل تھے اور قہات کی عُمر ایک سو تَینتِیس برس کی ہُوئی۔

19. اور بنی مراری مَحلی اور مو شی تھے ۔ لاوِیوں کے گھرانے جِن سے اُن کی نسل چلی یِہی تھے۔

20. اور عَمرا م نے اپنے باپ کی بہن یوکبد سے بیاہ کِیا ۔ اُس عَورت کے اُس سے ہارُو ن اور مُوسیٰ پَیدا ہُوئے اور عَمرا م کی عُمر ایک سَو سیَنتِیس برس کی ہُوئی۔

21. بنی اِضہار قورَح اورنفج اور زِکر ی تھے۔

22. اور بنی عُزِّئیلمیسائیل اور الصفن اور ستر ی تھے۔

خُرُوج 6