اور اُنہوں نے سُلیمانی پتّھر کاٹ کرصاف کِئے جو سونے کے خانوں میں جڑے گئے اور اُن پر انگشتری کے نقش کی طرح بنی اِسرائیل کے نام کندہ تھے۔