خُرُوج 39:34-38 Urdu Bible Revised Version (URD)

34. اور گھٹاٹوپ ۔ مینڈھوں کی سُرخ رنگی ہُوئی کھالوں کا غِلاف اور تخس کی کھالوں کا غِلاف اور بِیچ کا پردہ۔

35. شہادت کا صندُوق اور اُس کی چوبیں اور سرپوش۔

36. اور میز اور اُس کے سب ظُروف اور نذر کی روٹی۔

37. اور پاک شمعدان اور اُس کی سجاوٹ کے چراغ اور اُس کے سب ظُروف اور جلانے کا تیل۔

38. اور زرِّین قُربان گاہ اور مَسح کرنے کا تیل اور خُوشبُودار بخُور اور خَیمہ کے دروازہ کا پردہ۔

خُرُوج 39