خُرُوج 37:12-15 Urdu Bible Revised Version (URD)

12. اور اُس نے ایک کنگنی چار اُنگل چَوڑی اُس کے چاروں طرف رکھّی اور اُس کنگنی پر گِرداگِرد سونے کا ایک تاج بنایا۔

13. اور اُس نے اُس کے لِئے سونے کے چار کڑے ڈھا ل کراُن کو اُس کے چاروں پایوں کے چاروں کونوں میں لگایا۔

14. یہ کڑے کنگنی کے پاس تھے تاکہ میز اُٹھانے کی چوبوں کے خانوں کا کام دیں۔

15. اور اُس نے میز اُٹھانے کی وہ چوبیں کِیکر کی لکڑی کی بنائِیں اور اُن کو سونے سے منڈھا۔

خُرُوج 37