اور مُوسیٰ نے بنی اِسرائیل سے کہا دیکھو خُداوند نے بضلی ا یل بِن اُور ی بِن حُور کو جو یہُودا ہ کے قبیلہ میں سے ہے نام لے کر بُلایا ہے۔