خُرُوج 30:22-25 Urdu Bible Revised Version (URD)

22. اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا۔

23. کہ تُو مَقدِس کی مِثقال کے حِساب سے خاص خاص خُوشبُودار مصالِح لینا یعنی اپنے آپ نِکلا ہُؤ ا مُر پانچ سَو مِثقال اور اُس کا آدھا یعنی ڈھائی سَو مِثقال دارچِینی اور خُوشبُودار اگر ڈھائی سَو مِثقال۔

24. اور تج پانچ سَو مِثقال اور زَیتُون کا تیل ایک ہین۔

25. اور تُو اُن سے مَسح کرنے کا پاک تیل بنانا یعنی اُن کو گندھی کی حِکمت کے مُطابِق مِلا کر ایک خُوشبُودار رَوغن تیّار کرنا ۔ یہی مَسح کرنے کا پاک تیل ہو گا۔

خُرُوج 30