خُرُوج 30:15-17 Urdu Bible Revised Version (URD)

15. جب تُمہاری جانوں کے کفّارہ کے لِئے خُداوند کی نذر دی جائے تو دَولت مند نِیم مِثقال سے زِیادہ نہ دے اور نہ غرِیب اُس سے کم دے۔

16. اور تُو بنی اِسرائیل سے کفّارہ کی نقدی لے کر اُسے خَیمۂِ اِجتماع کے کام میں لگانا تاکہ وہ بنی اِسرائیل کی طرف سے تُمہاری جانوں کے کفّارہ کے لِئے خُداوند کے حضُور یادگار ہو۔

17. پِھر خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا۔

خُرُوج 30