خُرُوج 25:38-40 Urdu Bible Revised Version (URD)

38. اور اُس کے گُلگِیر اور گُلدان خالِص سونے کے ہوں۔

39. شمعدان اور یہ سب ظُروف ایک قنطار خالِص سونے کے بنے ہُوئے ہوں۔

40. اور دیکھ تُو اِن کو ٹھیک اِن کے نمُونہ کے مُطابِق جو تُجھے پہاڑ پر دِکھایاگیا ہے بنانا۔

خُرُوج 25