خُرُوج 22:31 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور تُم میرے لِئے پاک آدمی ہونا ۔ اِسی سبب سے درِندوں کے پھاڑے ہُوئے جانور کا گوشت جو مَیدان میں پڑا ہُؤا مِلے مت کھانا۔ تُم اُسے کُتّوں کے آگے پھینک دینا۔

خُرُوج 22

خُرُوج 22:28-31