خُرُوج 19:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ دیکھ مَیں کالے بادل میں اِس لِئے تیرے پاس آتا ہُوں کہ جب مَیں تُجھ سے باتیں کرُوں تو یہ لوگ سُنیں اور سدا تیرا یقِین کریں۔اور مُوسیٰ نے لوگوں کی باتیں خُداوند سے بیان کِیں۔

خُرُوج 19

خُرُوج 19:1-12