خُرُوج 17:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

دیکھ مَیں تیرے آگے جا کر وہاں حورِب کی ایک چٹان پر کھڑا رہُوں گا اور تُو اُس چٹان پر مارنا تو اُس میں سے پانی نِکلے گا کہ یہ لوگ پِئیں ۔ چُنانچہ مُوسیٰ نے بنی اِسرائیل کے بزُرگوں کے سامنے یہی کِیا۔

خُرُوج 17

خُرُوج 17:1-10