1. اِسرا ئیل کے بیٹوں کے نام جو اپنے اپنے گھرانے کو لے کر یعقُوب کے ساتھ مِصر میں آئے یہ ہیں۔
2. رُو بن ۔ شمعُو ن ۔ لاو ی ۔ یہُودا ہ۔
3. اِشکار ۔ زبُولُون ۔ بِنیمین۔
4. دان ۔ نفتالی ۔ جد ۔ آشر۔
5. اور سب جانیں جو یعقُوب کے صُلب سے پَیدا ہُوئِیں ستّر تِھیں اور یُوسف تو مِصر میں پہلے ہی سے تھا۔