حِزقی ایل 48:30-32 Urdu Bible Revised Version (URD)

30. اور شہر کے مخارِج یہ ہیں ۔ شِمال کی طرف کی پَیمایش چار ہزار پانچ سَو۔

31. اور شہر کے پھاٹک قبائِلِ اِسرائیل سے نامزد ہوں گے۔ تِین پھاٹک شِمال کی طرف ایک پھاٹک رُوبِن کا ۔ ایک یہُودا ہ کا ۔ ایک لاو ی کا۔

32. اور مشرِق کی طرف کی پَیمایش چار ہزار پانچ سَو اور تِین پھاٹک ۔ ایک یُوسف کا ۔ ایک بِنیمِین کا اورایک دان کا۔

حِزقی ایل 48