اور گلّہ میں سے ہر دو سَو پِیچھے اِسرائیل کی سیرابچراگاہ کا ایک برّہ نذر کی قُربانی کے لِئےاور سوختنی قُربانی کے لِئے اور سلامتی کی قُربانیکے لِئےتاکہ اُن کے لِئے کفّارہ ہو خُداوند خُدافرماتا ہے۔