حِزقی ایل 45:10-14 Urdu Bible Revised Version (URD)

10. اور تُم پُوری ترازُو اور پُورا ایفہ اور پُورا بَت ر کھّا کرو۔

11. ایفہ اور بَت ایک ہی وزن کا ہو تاکہبَت میں خومر کا دسواں حِصّہ ہو ۔اور ایفہ بھی خومر کا دسواں حِصّہ ہو ۔اُس کا اندازہخومر کے مُطابِق ہو۔

12. اور مِثقال بِیس جِیرہ کا ہواور بِیس مِثقال پچِیّس مِثقال پندرہ مِثقال کاتُمہارا مانہ ہو گا۔

13. اور ہدیہ جو تُم گُذرانو گے سو یہ ہے ۔گیہُوں کے خومرسے ایفہ کا چھٹا حِصّہاور جَو کے خومر سے ایفہ کا چھٹاحِصّہ دینا۔

14. اور تیل یعنی تیل کے بَت کی بابت یہ حُکم ہے کہ تُمکُرمیں سے جو دس بَت کا خومر ہےایک بَت کا دسواں حِصّہ دینا کیونکہ خومر میں دسبَت ہیں۔

حِزقی ایل 45