حِزقی ایل 42:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر وہ مُجھے شِمالی راہ سے بیرُونی صحن میں لے گیااور اُس کوٹھری میں جو الگ جگہ اور عِمارت کے سامنے شِمال کی طرف تھی لے آیا۔

حِزقی ایل 42

حِزقی ایل 42:1-7