حِزقی ایل 34:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

تُم نے کمزوروں کو توانائی اور بِیماروں کو شِفا نہیں دی اور ٹُوٹے ہُوئے کو نہیں باندھا اور وہ جو نِکال دِئے گئے اُن کو واپس نہیں لائے اور گُم شُدہ کی تلاش نہیں کی بلکہ زبردستی اور سختی سے اُن پر حُکومت کی۔

حِزقی ایل 34

حِزقی ایل 34:2-8